قبل ازوقت بارشوں نے کراچی کی نکاسی آب کے نقائص کو بے نقاب کردیا
جولائی 09, 2020
غیر موثر اور کچرے سے بھرے نکاسی آب کے نظام کی وجہ سے ، مختصر سی بارش بھی رہائشیوں کےلئے زحمت بن جاتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بہتر شہری منصوبہ بندی میں ہی اس مسئلہ کا حل ہے