راۓ: پاکستان کا کووڈ-19 سے مقابلے کے لئے ‘گرین محرک ‘ منصوبہ، فطرت کے تحفظ سے متعلق ہے
مئی 04, 2020
ملک کے موسمیاتی تبدیلیوں کے چیف مشیر نے اس پیکیج کی تفصیلات پر روشنی ڈالی جس کا مقصد وبائی مرض سے متاثر معاشی بحران سے نمٹنا ہے اور ساتھ ہی شجرکاری سے بھی مستفید ہونا ہے-