پیش کریں
پیش کریں

دی تھرڈ پول لے لئے لکھیں

ہم صحافیوں ، ماہرین تعلیم ، ماہرین ، پالیسی سازوں ، کارکنوں اور متعلقہ  شہریوں کی شراکت کا خیرمقدم کرتے ہیں۔

دی تھرڈ پول ایک کثیرزبانی پلیٹ فارم ہے جوکہ ہمالیہ کے آبی ذخیرے اور وہاں سے بہنے والے دریاؤں کے بارے میں معلومات اور گفتگو کو فروغ دینے کے لئے وقف ہے- اس منصوبے کو ارتھ جرنلزم نیٹ ورک کے اشتراک سے ، چائنا ڈائیلاگ کے ایک  پروجیکٹ کے طور پر شروع کیا گیا تھا۔ یہ ایک رجسٹرڈ غیر منافع بخش تنظیم ہے جو نئی دہلی اور لندن میں واقع ہے ، جبکہ اسکے ایڈیٹر بیجنگ ، بشکیک ، ڈھاکہ ، کراچی اور کھٹمنڈو میں بھی  موجود ہیں۔

ہم ماہرین ، سائنس دانوں ، میڈیا  پروفیشنلز  اور پالیسی سازوں کے ایک بین الاقوامی نیٹ ورک کے ساتھ کام کرتے ہیں تاکہ پورے خطے میں علم اور نقطہ نظر پہنچا سکیں۔

ہمارا مقصد غریب ترین طبقات سے لے کر حکومت کی اعلی ترین عہدوں تک ہر سطح پر ہمالیہ کے بدلتے آبی ذخیرے کے اثرات کی عکاسی اور خطے میں اور بین الاقوامی سطح پرعلمی اشتراک اور تعاون کو فروغ دینا ہے- ہم آپ کے تبصروں اور شراکت کا خیرمقدم کرتے ہیں۔

ہمارے لئے لکھنے ، ڈیٹا کی شراکت کرنے یا ہمارے نیٹ ورک میں شامل ہونے کیلئے [email protected] پہ رابطہ کریں۔

ایشیا کے آبی بحران سے متعلق تازہ ترین خبریں براہ راست اپنے ان باکس میں حاصل کریں سبسکرائب کریں