کوکیز
کوکیز

دی تھرڈ پول کوکیز پالیسی

ہم   اپنےصارفین کے آن لائن تجربے کو بہتربنانے، اپنی ویب سائٹ کے استعمال کو بہتر طریقے سے سمجھنے اور ہمارے مضامین کی کارکردگی جانچنے کے لئے  کوکیز کا استعمال کرتے ہیں

کوکیز کیا ہیں؟

کوکیز وہ چھوٹی ٹیکسٹ فائلیں ہیں جو ان ویب سائٹوں کے ذریعے آپ کے کمپیوٹر/ڈیوائس پر ڈاون لوڈ ہوتی ہیں جن پر آپ جاتے ہیں- وہ ویب سائٹ کی فعالیت میں اضافہ کرنے یا بہترکرنے کے ساتھ ساتھ ویب سائٹ کے صارفین کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کے لئے بڑے پیمانے پر استعمال ہوتی ہیں۔  کوکی میں اکثر ایک منفرد نمبر ہوتا ہے ، جو آپ کے کمپیوٹر کو پہچاننے کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے جب آپ کے کمپیوٹر کا صارف کسی ویب سائٹ پر واپس آجاتا ہے جو اس نے پہلے دیکھی تھی۔

چائنا ڈائیلاگ ٹرسٹ کوکیز کو کس طرح استعمال کرتا ہے؟

ہم   اپنےصارفین کے آن لائن تجربے کو بہتربنانے، اپنی ویب سائٹ کے استعمال کو بہتر طریقے سے سمجھنے اور ہمارے مضامین کی کارکردگی جانچنے کے لئے  کوکیز کا استعمال کرتے ہیں-  مثال کے طور پر ، کوکیز ہمیں بتاسکتی ہیں کہ آیا آپ نے پہلے ہماری سائٹ کا دورہ کیا ہے یا آپ نئے وزیٹر ہیں۔

جو کوکیز ہم استعمال کرتے ہیں اور  کیوں کرتے ہیں:

کلاؤڈ فلیئر

  • کلاؤڈ فلیئر ایک سروس ہے جو سیکیورٹی بڑھانے اور ویب سائٹس  اور سروسز کی کارکردگی بڑھانے کے مقاصد کے لئے استعمال کی جاتی ہے-

  • https://www.cloudflare.com/privacypolicy/ https://www.cloudflare.com/website-terms/

  • _cfduid –  کلاؤڈ فلیئر کوکی ایسی حفاظتی پابندیوں کو اوور رائڈ کرنے کے لئے استعمال کی جاتی ہے جو ویب سائٹ پر آنے والے صارف کی آئی پی پر مبنی ہوتی ہے۔اسکا تعلق ویب ایپلیکیشن  میں کسی صارف کی شناخت سے نہیں اور نہ ہی کوکی کوئی ذاتی قابل شناخت معلومات محفوظ کرتی ہے۔

گوگل اینالٹکس

  • گوگل اینالٹکس کوکیز کو گمنام معلومات جمع کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے کہ آپ ہماری ویب سائٹ کو کس طرح استعمال کرتے ہیں- ہم یہ معلومات اپنی سائٹوں کو بہتر بنانے اور اپنے مواد کی رسائی کی رپورٹ کے لئے استعمال کرتے ہیں۔

  • https://policies.google.com/privacy  https://policies.google.com/terms

  • _gat – یہ کوکی گوگل یونیورسل اینالٹکس کی طرف سے انسٹال کی گئی ہے تاکہ زیادہ ٹریفک والی سائٹوں پر ڈیٹا اکٹھا کرنے کو محدود کرنے کے لئے درخواست کی شرح کوکنٹرول کیا جاۓ۔

  • _gid – گوگل اینالٹکس کوکیز کو گمنام معلومات جمع کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے کہ آپ ہماری ویب سائٹ کو کس طرح استعمال کرتے ہیں- ہم یہ معلومات اپنی سائٹوں کو بہتر بنانے اور اپنے مواد کی رسائی کی رپورٹ کے لئے استعمال کرتے ہیں-

  • Collect –  صارف کے ڈیوائس اور طرز عمل کے بارے میں گوگل اینالٹکس کو ڈیٹا بھیجنے کے لئے استعمال کی جاتی ہے۔ یہ ڈیوائسز اور مارکیٹنگ کے تمام چینلز کے بیچ صارف پر نظر رکھتی ہے-

دی تھرڈ پول

  • دی تھرڈ پول ایک کثیرزبانی پلیٹ فارم ہے جوکہ ہمالیہ کے آبی بہاؤ اور وہاں سے بہنے والے دریاؤں کے بارے میں معلومات اور گفتگو کو فروغ دینے کے لئے وقف ہے-

  • https://www.thethirdpole.net/en/privacy, https://www.thethirdpole.net/en/cookies

  • _chinadialogue_session –  یہ کوکی درست شکلیں ظاہر کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے

گوگل انک

  • گوگل، گوگل اشتہارات ، ڈسپلے اور ویڈیو 360 ، اور گوگل اشتہار مینیجر کو چلاتا ہے۔ یہ سروسز مشتھرین کو زیادہ سہل اور کارکردگی کے ساتھ مارکیٹنگ کے پروگراموں کی منصوبہ بندی ، عمل درآمد اور تجزیہ کرنے میں مدد دیتی ہیں جبکہ   پبلشروں کیلئے آن لائن اشتہارات سے زیادہ آمدنی ممکن بناتی ہے ۔ نوٹ کریں کہ آپ گوگل کی طرف  سے  آپٹ آؤٹ کوکی سمیت ، ایڈورٹائزنگ کے لئے رکھی گئی کوکیز Google.com یا DoubleClick.net ڈومینز کے تحت دیکھیں گے

  • https://policies.google.com/privacy?hl=en-GB

  • ads/ga-audiences – گوگل ایڈورڈز ان صارفین کو دوبارہ متوجہ کرنے کے لئے اسے استعمال کرتا ہے جو ممکنہ طور پر ویب سائٹوں پہ اپنے آن لائن رویوں کی بنیاد پر صارفین میں تبدیل ہوسکتے ہیں۔

ٹویٹر :

  • ٹویٹر ایک ریئل ٹائم انفارمیشن نیٹ ورک ہے جو آپ کو تازہ ترین کہانیاں ، نظریات ، آراء اور ان خبروں کے ساتھ جوڑتا ہے جو آپ کو دلچسپ لگیں۔ بس ایسے  اکاؤنٹس تلاش کریں جو آپکو دلچسپ لگیں اور گفتگو سے لطف اندوز ہوں-

  • https://twitter.com/en/privacy

  • __atssc –  یہ کوکی ٹویٹر کے انضمام کے لئے استعمال کی جاتی ہے

  • local_storage_support_test – اس کوکی کو براؤزر میں مقامی اسٹوریج فنکشن کے تناظر میں استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ فنکشن مخصوص طریقہ کار کو پہلے سے لوڈ کرکے ویب سائٹ کو تیزی سے لوڈ کرنے میں مدد دیتا ہے۔

  • __widgetsettings

فیس بک

  • فیس بک ایک آن لائن سوشل نیٹ ورکنگ سروس ہے جو اپنے صارفین کو دوستوں اور خاندان  کے ساتھ رابطہ قائم کرنے کے ساتھ ساتھ نئے رابطے قائم کرنے میں مدد دیتی ہے۔

  • https://en-gb.facebook.com/policy.php

لنکڈ ان

  • لنکڈ ان ایک بزنس اور روزگار پر مبنی سوشل نیٹ ورکنگ سروس ہے جو ویب سائٹوں اور موبائل ایپس کے ذریعے چلتی ہے۔

  • https://www.linkedin.com/legal/privacy-policy